slotcosino Publish time 2025-10-12 22:18:19

مصر میں کل غزہ امن منصوبے پر سربراہی اجلاس، اسرائیل شرکرت نہیں کریگا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518849_4828132_GAZA-NEW-2_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

مصر میں غزہ امن منصوبے پر کل (پیر کو) سربراہی اجلاس ہو گا۔

اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کا کوئی بھی نمائندہ مصر میں سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں اجلاس کی صدارت امریکی صدر ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتح السیسی کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: مصر میں کل غزہ امن منصوبے پر سربراہی اجلاس، اسرائیل شرکرت نہیں کریگا