slotcosino Publish time 2025-10-12 22:18:20

جنگ بندی معاہدہ، حماس کا مروان برغوتی سمیت 7 فلسطینی رہنماؤں کی رہائی پر اصرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518856_7646447_GAZA-NEW-2_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 7 فلسطینی رہنماؤں کی رہائی پر اصرار کیا ہے۔

غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حتمی قیدیوں کی فہرست میں 7 سینئر فلسطینی رہنما شامل ہیں۔

ان فلسطینی رہنماؤں میں مروان برغوتی، احمد سعادت، ابراہیم حمید اور عباس السید بھی شامل ہیں۔
Pages: [1]
View full version: جنگ بندی معاہدہ، حماس کا مروان برغوتی سمیت 7 فلسطینی رہنماؤں کی رہائی پر اصرار