slotcosino Publish time 2025-11-7 14:18:02

گھوٹکی: رونتی کچے میں آپریشن، 9 ڈاکو ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-07/1526393_2628142_kach_updates.jpgفائل فوٹو

گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں آپریشن کے دوران 9 ڈاکو ہلاک کردیے گئے۔

علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن بھی کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کچے کے ڈاکوؤں نے حملہ کر کے پولیس اہلکار سمیت 7 افراد کو قتل اور 14 کو زخمی کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: گھوٹکی: رونتی کچے میں آپریشن، 9 ڈاکو ہلاک