slotcosino Publish time 2025-11-7 14:18:04

مظفرگڑھ: بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنے کی کوشش، 2 زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-07/1526394_4512556_000_updates.jpg—فائل فوٹو

مظفرگڑھ میں بھکاری نے 3 لڑکیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق واقعے میں 2 بہنیں شدید زخمی ہوگئیں جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

زخمی ہونے والی لڑکیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیا کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: مظفرگڑھ: بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنے کی کوشش، 2 زخمی