slotcosino Publish time 2025-11-7 16:15:25

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی: مریم نواز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-07/1526416_3637015_04_updates.jpg—فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی، اب پوری دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کو شکست دینے کے بعد دنیا اب پاکستان کو ایک تبدیل روئیے کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ کارکردگی میں شہباز شریف کا ریکارڈ نہیں توڑا بلکہ میں ان کی ایکٹینشن ہوں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-06/1526242_103845_updates.jpg
مریم نواز برازیل جاتے ہوئے لندن میں مختصر قیام کیلیے برطانیہ پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز برازیل جاتے ہوئے لندن میں مختصر قیام کیلیے برطانیہ پہنچ گئیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز برازیل جاتے ہوئے لندن میں مختصر قیام کے لیے برطانیہ پہنچ گئی ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز برازیل میں کوپ کے 30ویں اجلاس میں شرکت کریں گی۔
Pages: [1]
View full version: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی: مریم نواز