سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-07/1526449_8789401_13_updates.jpgفائل فوٹوسونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے گزشتہ نرخوں پر برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر برقرار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-06/1526185_014914_updates.jpg
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، فی تولہ 3700 روپے مہنگا
10 گرام سونے کا بھاؤ 3122 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے پر ہی موجود ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ہزار 7 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
Pages:
[1]