نواب شاہ: ڈیڑھ سال قبل شادی کرنے والی خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-07/1526464_209614_kh_updates.jpgفائل فوٹونواب شاہ کے علاقے جام صاحب سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔
اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کے مطابق خاتون نے خودکشی کی ہے، مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Pages:
[1]