slotcosino Publish time 2025-11-8 16:57:05

بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-08/1526745_692692_ele_updates.jpg

بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، صارفین کو یہ ریلیف نومبر کے بجلی کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔

لائف لائن صارفین کے سوا اس کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔

واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔
Pages: [1]
View full version: بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری