slotcosino Publish time 2025-11-8 18:15:11

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-08/1526748_7525375_06_updates.jpgاسکرین گریب

ہانگ کانگ سپر سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

کوارٹر فائنل میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ پر 102 رنز بنائے۔ باب سیمسن نے 26 جبکہ کونین گام نے 29 رنز بنائے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-08/1526741_103358_updates.jpg
سپر سکسز میں عباس آفریدی کے ایک اوور میں 6 چھکے

پاکستانی کھلاڑی عباس آفریدی نے کویت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 6 چھکے لگائے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پاکستان کی جانب سے محمد شہزاد نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بعدازاں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ عبدالصمد نے 10 گیندوں پر 50 رن بنائے جس میں 8 چھکے شامل تھے جبکہ خواجہ نافع نے 36 رنز بنائے۔
Pages: [1]
View full version: ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی