slotcosino Publish time 2025-10-13 03:30:15

غزہ میں جنگ ختم ہوگئی ہے، امریکی صدر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1518883_9142455_trump_updates.jpgفائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ ندی ختم ہوگئی ہے، غزہ کے لیے ’’بورڈ آف پیس‘‘ جلد قائم کیا جائے گا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی برقرار رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی مقررہ وقت سے کچھ پہلے ممکن ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اچھے تعلقات ہیں۔
Pages: [1]
View full version: غزہ میں جنگ ختم ہوگئی ہے، امریکی صدر