slotcosino Publish time 2025-11-9 12:27:00

سری لنکا کرکٹ ٹیم اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-09/1526962_7628647_%D9%B9%DB%8C%D9%85_updates.jpg

سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز کا آغاز ہوگا۔ پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز میں مدمقابل ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز راولپنڈی اور لاہور میں 17 سے 29 نومبر تک کھیلی جائے گی۔
Pages: [1]
View full version: سری لنکا کرکٹ ٹیم اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی