میکسیکو: دنیا کے سب سے چھوٹے کچھوے کی پیدائش
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-28/1514446_6470062_Vallarta-mud-turtle_updates.jpgتصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیامیکسیکو کے ایک چڑیا گھر میں دنیا کے سب سے چھوٹے کچھوے کی پیدائش ہوئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو شہر میں واقع گواڈالاجارا چڑیا گھر میں میٹھے پانی میں رہنے والے سب سے چھوٹے ولاٹرا مڈ کچھوے کی پیدائش ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-11-01/1406821_075255_updates.jpg
کراچی: سبز کچھووں کے 300 بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا گیا
میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ نے کراچی کے سمندر میں سبز کچھووں کے 300 بچوں کو چھوڑ دیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ کچھوے بڑے ہونے پر بھی صرف 10 اعشاریہ 2 سینٹی میٹر تک بڑھ پاتے ہیں۔
ماہرین نے مزید بتایا کہ کچھوے کی اس نایاب نسل کے حوالے سے بہت زیادہ تفصیلات موجود نہیں ہیں۔
Pages:
[1]