آئی ایل ٹی20، ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات حاصل کرلیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515404_469466_FakharZaman0_updates.jpgانٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات حاصل کرلیں۔
آئی ایل ٹی20 کے پلیئرز آکشن میں ڈیزرٹ وائپرز نے پاکستان کے اسٹار بیٹر کو حاصل کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515440_115615_updates.jpg
آئی ایل ٹی 20 پلیئرز آکشن میں نسیم شاہ و حسن نواز بھی منتخب
انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 پلیئرز آکشن میں پاکستان کے نسیم شاہ اور حسن نواز کو سائن کر لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
آئی ایل ٹی20 ایونٹ 2 دسمبر سے 4 جنوری تک کھیلی جائے گی، ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کو 80 ہزار ڈالرز میں حاصل کیا ہے۔
ایونٹ میں پاکستانی اسٹار بیٹر کی شمولیت اجازت نامے (این او سی) کے اجراء سے مشروط کی گئی ہے۔
Pages:
[1]