بنوں: مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت اغواء کرلیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-09/1526982_7731370_file_updates.jpgفائل فوٹوبنوں میں پیپل بازار داود شاہ سے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔
پولیس کے مطابق مغوی ایس ایچ او عابد کو ڈیوٹی میں کوتاہی پر برخاست کیا گیا تھا جو کہ تاحال برخاست ہے۔
پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Pages:
[1]