slotcosino Publish time 2025-11-10 17:03:17

27ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-10/1527242_2024545_06_updates.jpg—فائل فوٹو

27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا سینیٹ میں نمبر پورے ہیں؟ جس پر اسحاق ڈار نے کہا کہ جی انشاء اللّٰہ۔

صحافیوں نے پھر سوال کیا کہ کیا سینیٹر جان بلیدی صاحب مان گئے ہیں؟

اسحاق ڈار نے کہا کہ جب ووٹنگ ہوگی تو پتہ چل جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: 27ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری