slotcosino Publish time 2025-10-10 09:50:44

جرمنی: کار کی ڈِگی میں گھوڑا لے جانے والی خاتون پکڑی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-30/1515040_5004960_1_updates.jpg
تصویر:سوشل میڈیا

جرمنی میں ایک نہایت عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جہاں پولیس نے ایک خاتون کو اپنی گاڑی کی ڈِگی میں گھوڑا لے جانے پر پکڑلیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے گھوڑے کو پچھلی سیٹ اور ڈِگی کے درمیانی حصے میں پھنسایا ہوا تھا، جس کے باعث ڈِگی کا دروازہ بھی مکمل طور پر بند نہیں ہو سکا، یہ غیرمعمولی منظر دیکھ کر دیگر گاڑیوں کے ڈرائیورز نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-29/1514792_025717_updates.jpg
برطانیہ میں انوکھا واقعہ، جمائی لینے سے خاتون کی گردن کی ہڈی اپنی جگہ سے ہٹ گئی

جمائی لینے کے دوران ہیلی کی گردن کی C6 اور C7 ہڈیاں ریڑھ کی ہڈی سے آگے کھسک گئی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ خاتون گھوڑے کو ایک اور شہر منتقل کرنے کی کوشش کر رہی تھی مگر اس کے پاس نہ تو جانور لے جانے کے لیے موزوں ٹریلر موجود تھا اور نہ ہی قانونی اجازت نامہ۔

پولیس نے خاتون کے خلاف جانوروں پر ظلم اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی۔
Pages: [1]
View full version: جرمنی: کار کی ڈِگی میں گھوڑا لے جانے والی خاتون پکڑی گئی