آئی ایل ٹی 20 پلیئرز آکشن میں نسیم شاہ و حسن نواز بھی منتخب
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515440_2540592_HassanNawazNaseemshah_updates.jpgانٹرنیشنل لیگ ٹی 20 پلیئرز آکشن میں پاکستان کے نسیم شاہ اور حسن نواز کو سائن کر لیا گیا۔
دبئی میں ہونے والے آئی ایل ٹی 20 پلیئرز آکشن میں نسیم شاہ اور حسن نواز کو ایونٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515404_054450_updates.jpg
آئی ایل ٹی20، ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات حاصل کرلیں
انٹرنیشنل لیگ ( آئی ایل) ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات حاصل کرلیں ۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
آئی ایل ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کے بعد مزید 2 پاکستانی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کر لیں۔
ڈیزرٹ وائپرز نے نسیم شاہ کو 80 ہزار جبکہ حسن نواز کو 40 ہزار ڈالرز کے عوض سائن کیا ہے۔
اس سے قبل آئی ایل ٹی 20 کے لیے ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات 80 ہزار ڈالرز کے عوض حاصل کیں۔
ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت اجازت نامے (این او سی) کے اجراء سے مشروط کی گئی ہے۔
Pages:
[1]