slotcosino Publish time 2025-11-10 22:09:15

انڈونیشیا نے سابق صدر سُہارتو کو قومی ہیرو کا اعزاز دے دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-10/1527294_4059354_News15_updates.jpgفوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

انڈونیشیا کی جانب سے سابق صدر سُہارتو کو قومی ہیرو کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

یہ اعزاز ایک سرکاری تقریب میں انڈونیشیا کے موجودہ صدر اور سوہارتو کے سابق داماد پربووو سوبیانتو نے اِن کے بچوں کو پیش کیا۔

واضح رہے کہ سوہارتو کے دورِ حکومت پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، بدعنوانی اور اقربا پروری کے الزامات عائد رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: انڈونیشیا نے سابق صدر سُہارتو کو قومی ہیرو کا اعزاز دے دیا