slotcosino Publish time 2025-11-11 07:20:56

نئی دہلی دھماکا، عینی شاہد نے مودی سرکار کی کہانی چھوٹی ثابت کردی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-11/1527432_7918536_%D8%AF%D8%AF_updates.jpg

نئی دہلی دھماکے میں مودی سرکار کی ہمیشہ کی طرح حقیقت چھوڑ کر اپنی بنائی کہانی سامنے آگئی۔

دھماکے کے عینی شاہد دھرمندر کے مطابق گاڑی کے اندر چار جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں 2 افراد باہر ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-10/1527336_072836_updates.jpg
نئی دہلی میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

دھماکے سے 6 گاڑیوں اور ایک کشہ میں آگ لگ گئی جبکہ کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نئی دہلی دھماکے میں استعمال کی گئی گاڑی سفید رنگ کی ماروتی تھی، جس کی نمبر پلیٹ محمد ندیم، ہریانہ کی تھی۔

عینی شاہد دھرمندر کا کہنا ہے گاڑی ماروتی تھی، مگر امیت شاہ اور گودی میڈیا اسے Hyundai قرار دے رہے ہیں۔

دھرمندر کا کہنا ہے کہ گاڑی کے مالک کا نام ندیم تھا، RAW ٹرول اسے سلمان بنا رہے ہیں، جبکہ گودی میڈیا اسے طارق بتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 24 افراد زخمی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: نئی دہلی دھماکا، عینی شاہد نے مودی سرکار کی کہانی چھوٹی ثابت کردی