slotcosino Publish time 2025-11-11 20:21:03

مسافر کی چلتی ہوئی ٹرین میں نہاتے ہوئے چونکا دینے والی ویڈیو وائرل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-11/1527542_6928756_4_updates.jpgفوٹو بشکریہ انسٹاگرام

بھارت سے مسافر کی چلتی ہوئی ٹرین میں نہاتے ہوئے ایک چونکا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک مسافر کو ٹرین کوچ کی راہداری میں بہت خوشگوار موڈ میں نہاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پاس کھڑا دوسرا مسافر اس کی ویڈیو بنا رہا ہے۔

اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آنے کے بعد ریلوے حکام نے فوری طور ایکشن لیا اور اس نامناسب اقدام کے خلاف قانونی کارروائی کی جو دوسرے مسافروں کے لیے تکلیف کا باعث بنا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-10/1527273_125608_updates.jpg
بس ڈرائیور کی ڈرائیونگ کے دوران ’بگ باس‘ دیکھتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت سے ایک بس ڈرائیور کی ممبئی سے حیدرآباد تک رات گئے سفر کے دوران تقریباً 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون پر رئیلٹی شو’بگ باس‘ دیکھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں موجود شخص کی شناخت پر مود شریواس کے طور پر کی گئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ قانونی کارروائی کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے یہ حرکت سوشل میڈیا ریل بنا کر مقبولیت حاصل کرنے کے لیے کی۔

ریلوے حکام نے مسافروں پر زور دیا کہ وہ اس طرح کے اسٹنٹس یا ریلز بنانے کے لیے ٹرین کا غلط استعمال نہ کریں۔

ریلوے حکام نے مزید کہا کہ اس طرح کے اقدامات ساتھی مسافروں کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں اور یہ عوامی املاک کی بے عزتی کرنے کے مترادف بھی ہے۔
Pages: [1]
View full version: مسافر کی چلتی ہوئی ٹرین میں نہاتے ہوئے چونکا دینے والی ویڈیو وائرل