slotcosino Publish time 2025-11-15 03:39:12

وفاقی حکومت کے قرض میں 852 ارب روپے کمی ہوگئی، ایس بی پی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-14/1528508_7371796_pakCurrncy_updates.jpg

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے ستمبر 2025ء میں اپنا قرضہ مزید 852 ارب روپے کم کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-14/1528494_082426_updates.jpg
بینکوں کے اثاثے 10 سال میں بڑھے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ10 سال میں ہم نے اپنی بنیاد مضبوط کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت کا قرض ستمبر کے اختتام پر 76 ہزار 605 ارب روپے تھا۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق حکومت کا مقامی قرض ستمبر میں 649 اور بیرونی قرض 203 ارب روپے کم ہوا ہے۔

اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت کے قرض میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1 ہزار 283 ارب روپے کم ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: وفاقی حکومت کے قرض میں 852 ارب روپے کمی ہوگئی، ایس بی پی