slotcosino Publish time 2025-10-10 09:50:54

شارلٹس ول اوپن اسکواش، نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-02/1515649_8020296_03_updates.jpg—فائل فوٹو

شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو 3-1 سے ہرایا۔

نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11، 11-5، 5-11 اور 11-8 رہا۔

پاکستانی پلیئرز عاصم خان اور اشعب عرفان کو پری کوارٹر فائنل میں شکست ہوئی۔

عاصم خان کو ٹاپ سیڈ ٹموتھی براونیل نے 3-0 جبکہ اشعب عرفان کو ویر چھوثرانی نے 3-1 سے ہرایا۔
Pages: [1]
View full version: شارلٹس ول اوپن اسکواش، نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے