slotcosino Publish time 2025-11-15 08:50:56

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ایف 35 طیاروں کی ڈیل جلد متوقع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-15/1528588_8279500_trump_updates.jpg

امریکی صدر ٹرمپ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایف 35 طیاروں کی فروخت کی ڈیل کے قریب ہیں۔

بلومبرگ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور دفاعی معاہدوں پر منگل کو دستخط متوقع ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات منگل کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ایف 35 طیاروں کی ڈیل جلد متوقع