slotcosino Publish time 2025-10-13 10:00:08

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار تک گر گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519053_548340_4_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار تک گر گیا۔

دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2972 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 126 پر آگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518178_101446_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پانچویں روز بھی شدید مندی

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 411 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 57 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار تک گر گیا