slotcosino Publish time 2025-10-13 10:00:11

فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد چھوڑ دیا جائے گا: اسرائیل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519043_3281921_Israeli-PM-office-spokesperson-shosh-bedrosian_updates.jpgاسرائیلی وزیرِاعظم آفس کی ترجمان شوش بڈروشن—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم آفس نے بتایا کہ فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد چھوڑ دیا جائے گا۔


عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم آفس کی ترجمان شوش بڈروشن نے بتایا کہ ہمیں جیسے ہی اس خبر کی تصدیق ملے گی کہ اسرائیلی یرغمالیوں کا گروپاسرائیل کی حدود میں داخل ہوگیا ہے اس کے فوراً بعد فلسطینی قیدیوں کو روانگی کے لیے تیار بسوں میں سوار کروادیا جائے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519052_093420_updates.jpg
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ کچھ دیر بعد متوقع

خبر ایجنسی کے مطابق 2000 فلسطینی قیدیوں کے بدلے حماس 20 یرغمالی رہا کرے گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان نے مزید بتایا کہ وہ پُرامید ہیں کہ غزہ میں قید یرغمالیوں کو پیر کی صبح رہا کردیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ ہمارے 20 زندہ یرغمالیوں کو ایک ساتھ رہا کرکے ریڈ کراس بھیجا جائے گا۔

اطلاعت کے مطابق حماس مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست جاری کر دی ہے2000 فلسطینی قیدیوں کے بدلے حماس 20 یرغمالی رہا کرے گی۔
Pages: [1]
View full version: فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد چھوڑ دیا جائے گا: اسرائیل