slotcosino Publish time 2025-10-10 09:50:56

یوزویندر چاہل سے متعلق گفتگو، دھناشری کی آنکھوں میں آنسو آگئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-04/1516293_9802471_DhanaShreeVerma_updates.jpg

سابقہ شوہر اور بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ڈانسر دھناشری ورما کی آنکھو ں میں آنسو آگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھنا شری ورما نے شو رائز اینڈ فال میں اپنی شادی پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ شادی محبت کے ساتھ ارینج بھی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-29/1514861_112115_updates.jpg
یوزویندر چاہل کو دوسرے ماہ ہی دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا، دھناشری کا انکشاف

بھارتی ڈانسر دھنا شری ورما نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے شادی کے دوسرے مہینے ہی یوزویندر چاہل کو دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد یوزویندر چاہل کے رویے میں تبدیلیاں آئیں، میں نے بہت مواقع دیے مگر آخر میں رشتہ ختم کرنا پڑگیا۔

بھارتی ڈانسر نے اس موقع پر انکشاف کیا کہ وہ علیحدگی اور تمام دکھوں کے باوجود آج بھی سابقہ شوہر کی بھلائی کےلیے دعا گو ہوں، میں اُن کی ہمیشہ فکر کروں گی۔

وہ پہلے ہی اس شو پر اپنے بھارتی کرکٹر کی بے وفائی کا تذکرہ کرچکی ہیں، انہوں نے بتایا تھا کہ مجھے سابقہ شوہر کی بے وفائی کا علم شادی کے چند ماہ بعد ہی ہوگیا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-03-26/1454905_053457_updates.jpg
یوزویندر چاہل، دھناشری ورما طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کرکٹر یوزویندر چاہل اور ڈانسر دھن شری ورما کی طلاق کی اصل وجہ سامنے لے آیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید کہا تھا کہ تمام واقعات کے باوجود میں نے اپنے دل میں یوزویندر چاہل کے لیے نرمی ہی رکھی اور اُس کی خیریت کے فکر مند رہی۔

جوڑے کی 2020 میں شادی ہوئی اور 2025 میں باہمی رضا مندی سے علیحدہ ہوگئے، جس کے بعد چاہل کو آر جے ماہ وش کے ساتھ دیکھا گیا، جسے دونوں نے دوستی قرار دیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: یوزویندر چاہل سے متعلق گفتگو، دھناشری کی آنکھوں میں آنسو آگئے