slotcosino Publish time 2025-11-15 13:24:01

شام: دروز اور شامی سرکاری افواج میں دوبارہ جھڑپیں شروع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-15/1528694_5392061_Syria-peace-under-threat_updates.jpg
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شام کے علاقے سویدا میں دروز اور شامی حکومتی افواج کے درمیان دوبارہ سے جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سویدا میں دروز قبائل اور سرکاری شامی افواج کے درمیان کئی گھنٹوں تک لڑائی جاری رہی، دونوں جانب سے ہلکے ہتھیاروں، مارٹرز فائرنگ اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔

دروز قبائل کے سربراہ شیخ حکمت الہجری نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری شامی فوج کی کارروائیوں سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517184_110751_updates.jpg
شام: حلب میں شامی اور کرد فورسز کے درمیان کشیدگی

شام کے شہر حلب میں کردش ملیشیا اورشام کی سرکاری فوج کے درمیان گزشتہ رات سے کشیدگی کا آغاز ہوگیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ انکی ملیشیا کی جانب سے سرکاری فورسز کا حملہ کو پسپا کرتے ہوئے انہیں جانی نقصان پہنچایا ہے۔

شامی حکومت کا کشیدگی کے حوالے سے ابھی کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: شام: دروز اور شامی سرکاری افواج میں دوبارہ جھڑپیں شروع