slotcosino Publish time 2025-10-10 09:50:57

طبیعیات کے نوبیل انعام تین امریکیوں کے نام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517237_6759613_11_updates.jpgفوٹو بشکریہ اے ایف پی

طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طبیعیات کا نوبیل انعام کا اعلان مشترکہ طور پر 3 امریکی سائنسدانوں کے نام رہا۔

طبیعیات کا نوبیل انعام امریکی سائنسدانوں جان کلارک، مشیل ایچ ڈیوریٹ، جان ایم مارٹینِس کو دیا گیا۔

اس حوالے سے نوبیل کمیٹی کا کہنا ہے کہ تینوں سائنسدانوں کو نوبیل انعام الیکٹرک سرکٹ میں میکرو اسکوپک کوانٹم مکینیکل ٹنلنگ اور توانائی کی کوانٹائزیشن کی دریافت پر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: طبیعیات کے نوبیل انعام تین امریکیوں کے نام