سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑی کمی ہوگئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-15/1528752_4344972_News19_updates.jpg---فائل فوٹوملک میں سونے کی قیمت آسمانوں کو چھونے کے بعد مسلسل گَھٹ رہی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 100 روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7799 کم ہو کر 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 91 ڈالر کم ہو کر 4083 ڈالر فی اونس ہے۔
Pages:
[1]