slotcosino Publish time 2025-11-15 22:30:14

حیدرآباد: پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق 5 زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-15/1528766_7661900_blas_updates.jpgاسکرین گریب : جیو نیوز

حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اور پولیس اہلکار موقع پرموجود ہیں، دھماکے کے بعد عمارت میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک گھر میں پٹاخے بنانے کی فیکٹری بنائی گئی تھی، پٹاخے ایک کمرے میں بنائے جا رہے تھے، جو تباہ ہو گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: حیدرآباد: پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق 5 زخمی