slotcosino Publish time 2025-11-16 05:39:00

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول برقرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1528796_5637603_pet_updates.jpg

ملک بھر میں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول کی موجود قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر پر برقرارہے۔
Pages: [1]
View full version: ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول برقرار