چین کو تکلیف نہیں دینا چاہتے: ڈونلڈ ٹرمپ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519057_9939165_XI,-Putin-Trump2_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا چین کی مدد کرنا چاہتا ہے، وہ چین کو تکلیف دینا نہیں چاہتے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پرلیٹ فارم ٹرتھ پر ایک پیغام میں چینی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا، ’صدر شی جن پنگ، امریکا چین کو تکلیف دینا نہیں چاہتا، وہ آپ کو ذہنی کوفت میں نہیں ڈالنا چاہتا‘۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-11/1518523_115826_updates.jpg
امریکا کا چین پر 100 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کی وجہ سامنے آگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے بعد چین کے ساتھ بھی اضافی ٹیرف کی جنگ چھیڑ دی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ٹرمپ نے کہا کہ چین پر اضافی محصولات عائد کریں گے جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔
دوسری جانب امریکی صدر نے نایاب زمینی معدنیات کی برآمد پر چینی حکومت کی جانب سے لگنے والی پابندیوں کو غیر معمولی جارحانہ قرار دیا ہے۔
Pages:
[1]