slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:04

کیا آپ تصویر میں چھپے ہوئے جانوروں کو 11 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-02/1515662_6392070_6_updates.jpg
فوٹو — اسکرین شوٹ

تصویری پہیلیاں بظاہر بہت آسان نظر آتی ہیں لیکن اصل میں یہ اتنی مشکل ہوتی ہیں کہ انسان جب اُنہیں حل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو سر کھجانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

یہ پہیلیاں بچوں، بڑوں، طالب علموں یا کسی ایسے شخص کے لیے بہترین ہیں جو کسی چیلنجنگ کام کرکے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی ہی تصویری پہیلی لائے ہیں جو بظاہر بہت آسان نظر آ رہی ہے لیکن یقیناََ آپ کا دماغ ہلا کر رکھ دے گی۔



https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515359_124548_updates.jpg
IQ ٹیسٹ: اس تصویر میں سب سے امیر شخص کون ہے؟

انسان کی ذہانت کا اندازہ لگانے کے لیے پہیلیاں سب سے بہترین اور دلچسپ ہوتی ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آپ کو صرف 11 سیکنڈز کے اندر اوپر دی گئی تصویر میں چھپے ہوئے 5 جانوروں کو تلاش کرنا ہے تو فوراََ شروع ہوجائیں اور دیکھیں آپ کا وژن اور علمی مہارت کتنی تیز ہے۔

اس تصویر میں 5 جانوروں کو ایسی چالاکی سے چھپایا گیا ہے کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ 99 فیصد لوگ اس تصویری پہیلی میں چھپےتمام جانوروں کو تلاش کرنے میں ناکام رہے۔

اس تصویر میں بہت سارے جانور ادھر ادھر بھاگتے نظر آ رہے ہیں جن کی وجہ سے آپ کو چھپے ہوئے جانوروں کو تلاش کرنے میں مشکل ہو رہی ہو گی۔

اسی لیے ہم نے اس تصویری پہیلی کا انتخاب کیا کیونکہ تصویر میں جانوروں کو رنگ اور پیٹرن کی مدد سے جس طرح چھپایا گیا ہے اُنہیں تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔

تو کیا آپ کو تصویر میں چھپے تمام جانور مل گئے؟ یہ پہیلی کافی مشکل ہے تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ تصویر میں 5 جانور کہاں کہاں چھپے ہوئے ہیں۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-02/1515662_5788226_6b_updates.jpgفوٹو — اسکرین شوٹ
Pages: [1]
View full version: کیا آپ تصویر میں چھپے ہوئے جانوروں کو 11 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟