slotcosino Publish time 2025-11-16 15:24:08

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1528950_4544867_03_updates.jpg—فائل فوٹو

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے۔

محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ڈینگی سے ایک شخص کراچی اور 2 افراد حیدرآباد میں جاں بحق ہوئے۔

محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 170 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق