slotcosino Publish time 2025-11-16 15:24:13

کراچی میں آج موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1528951_1398097_1_updates.jpg— فائل فوٹو

شہر قائد کراچی میں آج موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 15.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-15/1528701_091628_updates.jpg
کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت شمال مشرق سے 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ شہر میں آجزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں آج موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان