slotcosino Publish time 2025-11-16 22:33:24

حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، مقدمہ درج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1528992_6609194_blas_updates.jpg
—’جیو نیوز‘ گریب

حیدرآباد میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ بی سیکشن پولیس نے واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، مقدمہ میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری مالک اسد خان اور پارٹنرز کو نامزد کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-15/1528766_065246_updates.jpg
حیدرآباد: پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ریسکیو اور پولیس اہلکار موقع پر موجود ہیں، دھماکے کے بعد عمارت میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایف آئی آر کے مطابق فیکٹری پارٹنرز میں راشد خان، دلشاد خان، ارشد اور شکیل شامل ہیں۔

مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ، قتل بالسبب، خطرناک آتش گیر مادے کے ساتھ لاپروائی و دیگر دفعات کی گئی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری کے حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق افراد کا پوسٹ مارٹم کروا لیا گیا ہے، جاں بحق افراد میں سے 4 کی شناخت ہو گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، مقدمہ درج