slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:08

شارلٹس ول اوپن اسکواش: نور زمان کی سیمی فائنل میں رسائی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1515946_9116513_bhv%D8%B7%D8%B7_updates.jpg
— تصویر بشکریہ رپورٹر

امریکا میں جاری شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے نور زمان سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

کوارٹر فائنل میں نور زمان نے تھرڈ سیڈ مصر کے یحییٰ الناصاوانی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

نور زمان نے کوارٹر فائنل میچ صرف 35 منٹ میں تین صفر سے جیتا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-02/1515649_105915_updates.jpg
شارلٹس ول اوپن اسکواش، نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پاکستانی کھلاڑی کی کامیابی کا اسکور 11-9، 11-9 اور 11-9 رہا۔

سیمی فائنل میں نور زمان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ امریکا کے ٹموتھی براونیل سے ہوگا۔

امریکا میں جاری شارلٹس ول اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 31 ہزار 250 ڈالرز ہے۔
Pages: [1]
View full version: شارلٹس ول اوپن اسکواش: نور زمان کی سیمی فائنل میں رسائی