slotcosino Publish time 2025-11-17 05:03:14

کانگو: تابنے کی کان پر بنا پل ٹوٹنے سے 32 افراد ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1529029_2464240_GAZA-NEW-2_updates.jpg
—فائل فوٹو

افریقی ملک کانگو میں تابنے کی کان پر بنا پُل ٹوٹ گیا۔

کانگو کے دارالحکومت کنشاسا سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو کے صوبے لوالابا میں پیش آنے والے اس حادثے میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔

کانگو کی مائننگ ایجنسی نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ ہفتے کو جنوب مشرقی کانگو کی نیم صنعتی تانبے کی کان میں پل ٹوٹ کر گرنے کے سبب پیش آیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کانگو: تابنے کی کان پر بنا پل ٹوٹنے سے 32 افراد ہلاک