slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:09

کینیڈا میں برامپٹن سپر لیگ کا 2025 سیزن اختتام پذیر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1516005_152263_CanidaLeague_updates.jpg

کینیڈا میں برامپٹن سپر لیگ کا 2025 سیزن اختتام پذیر ہوگیا، جس میں ڈویژن سطح پر مسی ساگا ڈولفنز فاتح قرار پائی اور پریمئر فائنل کا ٹائٹیل رائل ٹائیگر نے حاصل کیا۔

برامپٹن سپر لیگ (بی ایس ایل) کے بانی اور ڈائریکٹر محمد شعیب نے بتایا کہ اس کرکٹ لیگ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1516025_072720_updates.jpg
اے ٹی ایف انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان نے کولمبیا کو ہرا دیا

اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکونٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان نے پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے پلے آف میں کولمبیا کو شکست دے دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایونٹ میں پاکستان، افغانستان، عمان، قطر، نیپال، امریکا اور کینیڈا کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور اپریل سے ستمبر تک میچز کھیلے گئے۔

اس میں سہیل تنویر سمیت متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔

محمد شعیب نے کہا کہ یہ لیگ صرف کرکٹ تک محدود نہیں بلکہ کمیونٹی ہم آہنگی، نوجوانوں کی شمولیت اور خواتین کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: کینیڈا میں برامپٹن سپر لیگ کا 2025 سیزن اختتام پذیر