slotcosino Publish time 2025-11-17 05:03:17

کوٹلی: کباڑ کی دکان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی



https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1529033_3135784_Blast_updates.jpg
—فائل فوٹو

کوٹلی، آزاد کشمیر میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ادارے کے مطابق تتہ پانی بازار میں کباڑ کی دکان میں دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے دھماکا ہوا۔

دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کوٹلی: کباڑ کی دکان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی