slotcosino Publish time 2025-11-17 05:42:00

بابر اور رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی: شاہین آفریدی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1529036_7925204_ShaheenAfridi_updates.jpg
شاہین آفریدی—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی ہے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ قومی اسکواڈ میں موجود جونیئر کھلاڑی بھی اچھا کھیل رہے ہیں، سینئرز کا ٹیم میں ہونا ضروری ہوتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-16/1528997_053030_updates.jpg
محمد رضوان نے 1 روزہ کرکٹ میں سنگِ میل عبور کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک روزہ فارمیٹ میں سنگِ میل عبور کر لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی، اسٹار بیٹر کی سنچری کا کافی وقت سے انتظار کر رہے تھے۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ بابر اعظم نے محنت کی ہے، خود پر بھروسہ کیا، وہ نیٹس میں بہت فوکس ہو کر تیاری کرتے رہے۔

اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد رضوان نے دونوں میچز میں ٹارگٹ کو پورا کیا ، ٹیم میں وسیم جونیئر کی صلاحیتوں کو استعمال کر رہے ہیں، وہ انجری کا شکار تھے مگر ٹیم کے ساتھ رہے۔
Pages: [1]
View full version: بابر اور رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی: شاہین آفریدی