امریکا سے ٹیرف کے معاملے پر ہم تصادم نہیں چاہتے، پر خوفزدہ نہیں ہیں: چین
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519103_3378794_commerce-ministry-office-China_updates.jpgچینی وزارتِ تجارت—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاچین کی وزارت تجارت نے کہا کہ ٹیرف کے معاملے پر ہم تصادم نہیں چاہتے، پر خوفزدہ بھی نہیں ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارتِ تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم امریکا ککی جانب سے لگنے والے اضافی محصولات پر مزاحمت کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519057_102256_updates.jpg
چین کو تکلیف نہیں دینا چاہتے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا چین کی مدد کرنا چاہتا ہے اور وہ چین کو تکلیف دینا نہیں چاہتے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
چینی وزارت تجارت کے بیان میں کہا گیا کہ چینی برآمداتت پر اضافی ٹیرف عائد کرکے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ کردیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اگر امریکا منفی سمت میں جائے گا تو چین جوابی اقدامات اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضرور قدم اٹھائے گا۔
Pages:
[1]