سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ سوا 4 سے تجاوز کرگیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519119_1338115_11_updates.jpgفائل فوٹو
ملک بھر میں فی تولہ سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518247_051622_updates.jpg
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 578 روپے کی کمی
ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑے اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 112 روپے ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 55 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4 ہزار 071 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
Pages:
[1]