slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:13

اے ٹی ایف انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان نے کولمبیا کو ہرا دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1516025_4533604_Un12Tennis_updates.jpg

اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکونٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان نے پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے پلے آف میں کولمبیا کو شکست دے دی۔

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ساؤتھ امریکا کی نمائندہ ٹیم کولمبیا کو 1-2 سے ہرایا ہے، پہلے سنگل میں سمیعل گارشیا نے راشد علی کو 6-2، 6۔7 اور 10۔ 4 سے شکست دی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515443_120130_updates.jpg
پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے قازقستان میں جاری اے ٹی ایف انڈر 12 انٹر کونٹینینٹل چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ کو 2 ۔1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محمد شایان نے پاولو ایگڈیلو کو اگلے سنگلز میں شکست دے کر مقابلہ برابر کیا، شایان کی کامیابی کا اسکور 6۔ 2، 5 ۔7 اور 10۔8 رہا۔

ڈبلز میں شایان اور راشد کی جوڑی نے 6۔4 اور 6۔4 سے کامیابی حاصل کی۔

پانچویں پوزیشن کے میچ کےلئے پاکستان کل چائنیز تائپے سے مقابلہ کرے گا، یاد رہے کہ پاکستان کو گزشتہ روز کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے 2۔0 سے ہرایا تھا۔
Pages: [1]
View full version: اے ٹی ایف انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان نے کولمبیا کو ہرا دیا