پہلی بیوی چھوڑ کر چلی گئی، شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھر لے آیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1516055_796846_Helli_updates.jpgبنگلادیش میں ایک شخص پہلی بیوی کے چھوڑ کر جانے کے بعد دوسری شادی کرکے اپنی دلہن کو ہیلی کاپٹر میں گھر لے آیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابقمنشی گنج میں ایک شخص غیر معمولی اور ڈرامائی انداز اپناتے ہوئے اپنی نئی دلہن کو شادی کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھر لے آیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-08/1498898_104806_updates.jpg
امریکا: دلہا دلہن نے شادی میں آنیوالے مہمانوں کیلئے 1 ہزار ڈالر کا ٹکٹ رکھ دیا
دلہا دلہن کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ آمدنی کیلئے نہیں بلکہ ٹکٹ کی رقم کو تعلیم کیلئے کام کرنے والی ایک این جی او کو ڈونیٹ کرنے کیلئے کیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
یہ واقعہ ٹونگی باری اپازلا کے کٹھاڑیہ گاؤں میں پیش آیا، جہاں 39 سالہ کامِل حسین، جو پیشے کے لحاظ سے اسٹیٹ ایجنٹ اور دو بیٹیوں کا باپ ہے، اس کی پہلی شادی کو 10 برس گزر چکے تھے، مگر اگست 2025 میں اس کی پہلی بیوی زیورات اور بھاری رقم ساتھ لے کر اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی۔
جس کے بعد کامل نے اپنی دیرینہ دوست اور پڑوسن 24 سالہ نُوپور اختر سےشادی کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنی نئی دلہن کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھر لانے کا بندوبست کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-17/1491829_092141_updates.jpg
دولہا نے دلہن کو شادی کے دن تالاب میں پھینک دیا
یہ واقعہ مصر میں پیش آیا اور اسے شادی کے فوٹوگرافر عماد نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ہیلی کاپٹر کی آمد نے پورے گاؤں کو حیران اور خوش کر دیا اور یہ منظر مقامی کمیونٹی کے لیے ایک تماشا بن گیا۔
کامِل حسین کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ خواب دیکھتے تھے کہ اپنی دلہن کو ہیلی کاپٹر میں گھر لائیں اور پچھلے دکھوں کے باوجود وہ یہ خواب نُوپور کے ساتھ پورا کرنا چاہتا تھا۔
اسں نے محبت اور حمایت پر اپنی نئی بیوی کا شکریہ ادا کیا، جس نے انہیں پہلی شادی کے صدمے سے نکلنے میں مدد دی۔
Pages:
[1]