slotcosino Publish time 2025-11-17 20:00:09

منشیات اسمگلنگ والی کشتی پر حملہ وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ کی ہدایت پر کیا گیا: امریکی سدرن کمانڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529241_1992346_News8_updates.jpg---فائل فوٹو

امریکی سدرن کمانڈ کا کہنا ہے کہ منشیات اسمگلنگ والی کشتی پر حملہ وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کی ہدایت پر کیا گیا۔

امریکی سدرن کمانڈ نے سوشل میڈیا (ایکس) پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ امریکا نے مشرقی بحر الکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والی ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے، بحر الکاہل میں ہفتے کو کشتی حملے میں منشیات اسمگل کرنے والے تین افراد مارے گئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529144_050539_updates.jpg
امریکی فوج کا منشیات بردار مبینہ کشتی پر حملہ، 3 افراد ہلاک

بیان کے مطابق منشیات کی اسمگلنگ کرنے والی کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں نشانہ بنایا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واضح رہے کہ امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی ایک اور مبینہ کشتی پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

پینٹاگون نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا تھا کہ منشیات کی اسمگلنگ کرنے والی کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، کشتی میں منشیات اسگمل کی جا رہی تھی جس کے باعث اسے نشانہ بنایا گیا۔
Pages: [1]
View full version: منشیات اسمگلنگ والی کشتی پر حملہ وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ کی ہدایت پر کیا گیا: امریکی سدرن کمانڈ