slotcosino Publish time 2025-11-18 01:51:26

سلمان علی آغا کا ٹرائی نیشن سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529301_8396664_SalmanAliAghaPCB_updates.jpgتصویر بشکریہ، پی سی بی سوشل میڈیا

پاکستان ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹرائی نیشن سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں گے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹرائی نیشن سیریز میں اچھا مقابلہ ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529303_080945_updates.jpg
ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل تک پہنچنے کی کوشش کریں گے، سکندر رضا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے کہا ہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل تک پہنچنے کی پوری کوشش کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ سیریز کے دوران پوری کوشش کریں گے کہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں، ہماری ٹیم کے پاس اچھے آل راؤنڈرز ہیں جو مکمل بیٹر اور مکمل بولر ہیں۔

پاکستانی کپتان نے مزید کہا کہ بیٹرز کو پرفارمنس دینےکےلیے اچھے فریم آف مائنڈ میں رہنا ضروری ہوتا ہے۔

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہو رہا ہے، فائنل 29 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: سلمان علی آغا کا ٹرائی نیشن سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا اعلان