slotcosino Publish time 2025-10-13 15:51:17

امدادی ٹرکوں کے قافلے غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519115_7071320_Aid-Trucks-in-Gaza_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جنگ سے متاثرہ غزہ کے علاقوں میں امدادی ٹرکوں کے داخلے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔


عرب میڈیا کے مطابق حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے بعد غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے ہوئے ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2024-09-30/1395794_054121_updates.jpg
پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر غزہ کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

یہ ٹرک جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوجی کنٹرول میں کریم شیلوم بارڈر کراسنگ سے داخل ہوئے ہیں۔

امداد کی فراہمی کا سلسلہ 2 سال بعد جنگ بندی معاہدے کے تحت شروع ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: امدادی ٹرکوں کے قافلے غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے