slotcosino Publish time 2025-11-18 03:48:06

سرگودھا: پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کی 3 خواتین کو گرفتار کرلیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529317_9900151_woman-arrest_updates.jpg

سرگودھا میں فیکٹری ایریا پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کی 3 خواتین کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان شہری کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے میں ملوث ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گینگ کی دیگر 7 خواتین کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: سرگودھا: پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کی 3 خواتین کو گرفتار کرلیا