slotcosino Publish time 2025-11-18 05:06:24

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529326_2235818_eq_updates.jpg

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع کیچ میں پیر کی شب نو بجکر 56 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3اور گہرائی 16 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز تربت کے شمال مغرب میں 30 کلومیٹر تھا۔

کیچ کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
Pages: [1]
View full version: بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے